آیت اللہ شہید باقرالصدرایک عظیم اسلامی مفکر تھے، شیخ ہادی حسین ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) وسربراہ شوری علماء جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے آیت اللہ العظمیٰ شہید سید باقرالصدر کے یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید باقرالصدرؒ ایک عظیم اسلامی مفکر…

سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہ کرلیا

سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے پر عمل درآمد تیز کر دیا ہے، وزیراعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب اور ولی عہد سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہیں، پاکستان…

مرتضیٰ وہاب اور گھنور اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور گھنور علی خان اسران سندھ حکومت کے ترجمان مقرر کر دیے گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دونوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

کسانوں کیلیے عید کا تحفہ؛ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین شاہ کرمانی کی جانب سے تیار کیے گئے پیکیج کے مطابق پہلی بار پنجاب کے کسانوں کو 2 سال کے اندر300…

ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن

امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔ مریکی کانگریس کی انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنرنے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایسی حالت…

صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اسلامی استقامت نے غزہ پٹی میں ملت فلسطین کی حمایت اور اس کی شجاعانہ مزاحمت و استقامت کی مدد کے لئے راس الناقورہ علاقے میں صیہونی دشمن کے بحری اڈے کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے گذشتہ دنوں…

ایرانی کونسلیٹ پر صیہونی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے…

رفح اور خان یونس پر بھی صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے البرہمہ کے علاقے خربہ العداس میں ایک رہائشی عمارت اور رفح میں الکویتی اسپتال کے قریب کئی اور اہداف کو نشانہ بنایا۔ غاصب صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے خان یونس کے کئی علاقوں پر بمباری بھی کی، صیہونی…

غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان

رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ چھے مہینے کی غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو چھپن ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے اور ساتھ ہی اس غاصب حکومت کو بھاری بجٹ خسارے اور قرضے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل پوعلیم نامی اسرائیلی بینک نے ایک رپورٹ میں جو صیہونی…