نیتن یاہو کی حکومت حماس کی قید میں صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے میں ناکام ، صیہونی سراپا احتجاج

ل ابیب میں دسیوں ہزار افراد نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، تل ابیب میں مظاہرین نے نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا اور غزہ میں جنگ فوری طور پر بند کئے جانے پر زور دیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ…

اظہر محمود نیوزی لینڈکیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے،اظہر محمود…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جب کہ باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ 3 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے…

آئی پی ایل کیلئے دورہ پاکستان چھوڑنے والے کیوی کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا

نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے اچھے آغاز کے لیے میچز کے منتظر ہیں،نیوزی لینڈ کے 9 کرکٹرز کے انڈین پریمیئر لیگ میں معاہدے ہیں جب کہ اب تک 4 کرکٹرز کو میچز کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ آئی پی ایل میں ایک ٹیم میچ کے لیے 4 غیر ملکی…

سری لنکن بیٹر مارچ کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

سری لنکا کے بیٹر کمندو مینڈس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں، انہیں مارچ کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ اس ایوارڈ کے لیے آئر لینڈ کے مارک اڈائر اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری کی بھی نامزدگی ہوئی تھی۔…

آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی بورڈ کے دیگر آفیشلز کے ساتھ شریک ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم…

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں معطلی کی شکایات

ملک بھر میں آج سب میرین کیبل متاثر ہونے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہ آ سکی، انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی…

فیس بک اور انسٹاگرام پر اے آئی مواد پر لیبل لگانے کا اعلان

فیس بک، انسٹاگرام اور تھریڈز جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا نے آئندہ ماہ مئی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ذریعے تیار کیے جانے والے مواد پر لیبل لگانے کا اعلان کردیا۔ علاوہ ازیں میٹا اپنے تینوں پلیٹ فارمز پر…

ویوو کا وی تھری لائٹ متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے وی سیریز کا نیا فون وی تھری لائٹ متعارف کرادیا، جسے فیچرز اور قیمت کے حوالے سے معیاری فون قرار دیا جا رہا ہے،ویوو وی تھری لائٹ کو 67-6 انچ اسکرین اور اسنیپ ڈریگن 685 کی چپ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔…

عالمی سطح پر گرین ہاؤس گیسز میں اضافہ برقرار

آلودہ گیسز کے اخراج کو کم کرنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود ایک نئی رپورٹ کے مطابق 2023 میں زمین کے ماحول میں خارج ہونے والی گیسز کی مقدار میں اضافہ برقرار رہا۔ نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن کی نئی رپورٹ کے مطابق انسانی…