اہم مقامات نواز شریف و دیگر سیاستدانوں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں نواز شریف سمیت دیگر سیاست دانوں کے نام پر سرکاری عمارتیں، سڑکیں اور پارکوں کو منسوب کرنے کا اقدام چیلنج کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست مشکور…

ریلوے کی عید پرمسافروں کےکرایوں میں بڑی رعایت

پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کرایوں میں…

عید الفطرپر پنجاب میں طوفانی بارشوں کے امکانات، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے کے مطابق 10سے 15 اپریل کے درمیان وقفے وقفے سے طوفانی بارشیں ہوں گی،لاہور سمیت پنجاب میں عید پر بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ ڈی جی عرفان علی نے کہا کہ 10سے 12اپریل مری،گلیات، راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں…

رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی کا اعلان

ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ رواں ماہ بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کمی ہوگی، اپریل کے بجلی کے بلوں میں 2 روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بلوں پرفیول پرائس…

یوسف رضا گیلانی چیئرمین اور سردار سیدال ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پریزائیڈنگ افسر کی ذمہ…

آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال طے کرنے واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں آئی ایم ایف کےساتھ پروگرام کے خدوخال طےکریں گے۔ وزیر خزانہ نے کہاکہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سےکام کریں گے، سعودی عرب کا کامیاب دورہ کرکے آئے ہیں۔ گزشتہ روز…

کوئٹہ،مسجد کے حجرے میں گیس کا دھماکا، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 10 افراد زخمی

پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا جب ایگل اسکواڈ کے اہلکار دیگر نمازیوں کے ہمراہ نماز مغرب کی ادائیگی کے بعد مسجد سے ملحقہ حجرے میں چائے پی رہے تھے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار…

پاکستان میں آج شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق چاند کی عمر آج شام انسانی آنکھ سے دکھائی دینے کیلئے پوری ہوگی جب کہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے پیش نظر سعودی عرب…

فوج جنگی حالات میں آتی ہے، کراچی میں صورتحال قابو میں آجائیگی،وزیر داخلہ سندھ

وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہاہے کہ ایم کیو ایم قیادت سستی شہرت کےلیے بیانات دے رہی ہے۔ وزیرداخلہ سندھ نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے مطابق فوج کو بلانے کا طریقہ کار ہے، صرف جنگی حالات…

اسرائیل کا رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملے کی تاریخ طے کرلی ہے جب کہ امریکا سمیت اتحادی بھی 14 لاکھ فلسطینیوں کے مسکن رفح میں زمینی آپریشن کے مخالف ہیں۔ حماس رہنما نے کہا کہ رفح میں حملے کی دھمکیوں نے جنگ بندی مذاکرات پر سوالیہ نشان لگا…