آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال طے کرنے واشنگٹن جارہے ہیں، وزیر خزانہ

0 105

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 14 تاریخ کو ہم واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں آئی ایم ایف کےساتھ پروگرام کے خدوخال طےکریں گے۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ ہم تمام صوبوں کی مشاورت سےکام کریں گے، سعودی عرب کا کامیاب دورہ کرکے آئے ہیں۔

گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کو تیزی سے آگے بڑھانےکے عزم کا اظہار کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.