ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کی 5 لاکھ سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس ضمن میں 4 لاکھ انڈر فائلرز کی شناخت کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور عید کے بعد انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا جائیگا۔ ٹیکس چوروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے فیڈرل…

کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر جوش وخروش سے منا رہی ہے

کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدرکی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی،نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے،واضح رہے کہ پاکستان…

آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس نے ایک تقریب سے خطاب میں اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی اور غزہ میں امداد کی فراہمی کا پُر زور مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آج مجھے یہ کہنے دیں، ہم آپ کے اقدامات سے بیزار…

امریکا کا پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریز

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستانی شہریوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے سوال پر ترجمان نے تبصرے سے گریز کیا۔ میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ کشیدگی سے گریز کریں اور…

صیہونی جیل میں 38 سال سے قیدفلسطینی دانشو ولید دقہ کا انتقال

عرب میڈیا کے مطابق صیہونی حکام نے فلسطینی دانشور ولید دقہ کی میت خاندان کے سپرد کرنے سے انکار کردیا ہے، ولید دقہ کا خاندان صیہونی شہر حیفہ میں آباد ہے۔ صیہونی پولیس نے حیفہ میں ولیددقہ کے لیےتعزیتی کیمپ پر بھی چھاپہ مارا اور ولید دقہ کے…

وادی تیراہ، کسٹم اور ایف سی کی کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑ لی

کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن پشاور کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹیگیشن ایف بی آر اسلام آباد کوخفیہ اطلاعات موصول ہوئی کہ افغانستان سے کسی بھی وقت مزدوروں کی روپ میں بھاری مقدار میں منشیات براستہ…

آرمی چیف نے سانحہ 9 مئی کے 20 مجرمان کی سزا معاف کردی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے 20 افرادکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے،راولپنڈی، لاہور،گوجرانوالا، دیر اور مردان کے 20…

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کا اعلان

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کور کمیٹی نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے، خیبر پختونخوا کے سینیٹرز کی ایوان میں موجودگی تک چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب ملتوی کیا جائے۔ کور کمیٹی…

متحدہ عرب امارات اور قطر میں بھی بدھ کو عید ہوگی

متحدہ عرب امارات میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم خلیجی ریاستوں متحدہ عرب امارات اور قطر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات میں کل 30 واں روزہ رکھا جائے گا اور 10 اپریل…

سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکیلئے بات چیت پر زور

ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی دور کرنےکے لیے بات چیت پر زور دیا۔ پاکستانی دفتر خارجہ اور سعودی حکومت کی طرف سے مشترکہ اعلامیےکے مطابق دونوں اطراف نے پاک بھارت…