وفاقی حکومت کی پمز کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری

ذرائع کے مطابق حکومت نے پہلے مرحلے میں شعبہ لیب اور ریڈیالوجی کو پبلک پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں باقی شعبہ جات بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں دیئےجائیں گے اور تیسرے مرحلے میں پمز کی اراضی کے بارے میں فیصلہ…

رکن اسمبلی شازیہ فرید کی آمد پر لیگی کارکنوں نے ڈالر، یورو اور ریال نچھاور کردیئے

گوجرنوالا میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والی مسلم لیگ ن کی خاتون رکن قومی اسمبلی شازیہ فرید کی آبائی شہر آمد پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نوٹ نچھاور کرکے ان کا استقبال کیا گیا۔ مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے کے بعد شازیہ فرید…

مصطفیٰ کمال کا کراچی کو 3 ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہاکہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس نے کراچی کو ڈکیتوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے اورکراچی کا کوئی علاقہ اور کوئی سڑک ایسی نہیں ہے جہاں شہریوں کے جان و مال محفوظ ہوں۔…

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے لیکن شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں…

نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس

اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔ حماس نے اعلان کیا ہے غزہ میں نسل کشی میں جرمنی کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آنے کے بعد، نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں…

شجاعت اور پرویز میں رخنہ ڈالنے میں اہم کردار محسن نقوی کا رہا، قیصرہ الٰہی

گجرات میں تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویزالٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی نے پریس کانفرنس میں الزام عائد کیا ہے کہ شجاعت حسین اور پرویز الٰہی میں رخنہ ڈالنے میں اہم کردار وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہے۔…

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

یشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ یہ اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں…

پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 5 سینیٹرز کی جانب سے کل چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے پانچ سینیٹرز ڈاکٹر زرقا سہروردی، فلک ناز،…

افسران ذاتی حیثیت سے سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکتے، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق ایف بی آر افسران میڈیا سے بات چیت اور ملاقات نہیں کرسکتے۔ ایف بی آر کے مطابق ترجمان ایف بی آر صرف میڈیا کے سوالات کا جواب دے سکتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف…

صیہونیوں حراستی مرکز میں فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک کا انکشاف

صیہونی ڈاکٹر نے صیہونی مظالم سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ حراستی مرکز اسڈی ٹائمن میں ہتھکڑیوں سے لگنے والی چوٹوں کی وجہ سے فلسطینیوں کے اعضا کاٹنا معمول ہے۔ قیدیوں کو اسٹرا کے ذریعے کھانا کھلایا جاتا ہے، ڈائپرز پہنائے جاتے ہیں اور مسلسل…