نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا، حماس

0 102

اسرائیل کی حمایت کی وجہ سے، نکاراگوا نے عالمی فوجداری عدالت میں جرمنی کے خلاف کیس درج کردیا۔

حماس نے اعلان کیا ہے غزہ میں نسل کشی میں جرمنی کے ملوث ہونے کے ثبوت منظر عام پر آنے کے بعد، نکاراگوا نے برلن کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں کیس درج کردیا ہے۔

اس شکایت میں جرمنی کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی حمایت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

حماس نے اس بارے میں ایک بیان جاری کرکے دنیا کے حریت پسند ممالک سے نکاراگوا، جنوبی افریقہ اور ان دیگر ملکوں کے نقش قدم پر چلنے کی اپیل کی ہے جنہوں نے صیہونی دشمن کے جرائم اور مظالم پر آنکھیں بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.