5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا مرحلہ جلد مکمل کیا جائے گا، شہباز و سلمان ملاقات

اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد اوروزیراعظم شہباز شریف نے الصفا پیلس مکہ میں ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان نے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اعلامیے میں کہا گیا…

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے اضافے سے 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1629 روپے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے…

کچے میں سوشل میڈیا کو بند نہیں کرسکتے، سائبر کرائم کو ریفرنس بھیج دیئے،آئی جی سندھ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے گھوٹکی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے میں سوشل میڈیا کو بند نہیں کرسکتے، سائبر کرائم کو ریفرنس بھیجے ہیں۔ کچے میں اسلحہ کون پہنچا رہا ہے اس بارے میں پتا لگانے کے لیے سی ٹی ڈی…

شاہد خاقان کا نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیےکوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادیئے۔…

شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا…

عید پر مری میں موٹرسائیکلز کی انٹری بند، نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کار مقرر

عید الفطر پر مری کیلئے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا جس کے مطابق مری میں موٹرسائیکلز کی مخصوص پوائنٹ سے انٹری بند کردی گئی ہے جب کہ جی پی او چوک کے ارد گرد نوپارکنگ اوربڑی گاڑیوں کے اوقات کارمقرر کردیے گئے ہیں۔ کمشنر راولپنڈی کے مطابق کشمیر…

کراچی میں 2روز کیلیے سیکیورٹی سخت کردی جائے،وزیراعلیٰ سندھ

و زیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ دو روز کے لیے کراچی میں سیکیورٹی سخت اور نگرانی بڑھانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت شہر کراچی میں امن امان کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب،…

ڈگری کالجز میں شام کو اے آئی اور ڈیٹا سائنس کے کورسز ہوں گے ،سیکرٹری وفاقی تعلیم

سیکرٹری وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت محی الدین وانی نے ملک کی نامور جامعات نسٹ، نمل اور کامسیٹس کے تعاون سے طلبا کے لیے ڈگری کالجز میں شام کی کلاسوں میں آئی ٹی اور ڈیٹا سائنس کے جدید کورسز کے انعقاد سے متعلق ایک اہم میٹنگ کی۔ اس…

لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا…

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول کر…