صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پرزور دیا۔ اس کے علاوہ…

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار

پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتاریاسریونان کشتی حادثے کا…

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں

وزیراعظم شہباز شریف نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔ وزیراعظم عمرے کی سعادت حاص کرنے کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی وخوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں اور انہوں…

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال

بشام میں چینی انجینئرز پر حملے سے متعلق خیبرپختونخوا پولیس نے دوسری رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ کے پی پولیس کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی جانچ کی بنیاد پر بظاہر لگتا ہےکہ چینی باشندوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں تھی جبکہ…

پشاورمیں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ، سیف سٹی منصوبہ کاغذوں کی نذر

خیبرپختونخوا کے شہروں میں جرائم کی وارداتیں بڑھنے لگیں اور پھولوں کا شہر پشاور شہرِ نا پرسان بن گیا، گاڑیوں کی چوری، موبائل فون اسنیچنگ، ڈکیتی اور راہزنی عام ہوگئی۔ 10 سال قبل شروع ہونیوالا پشاور سیف سٹی منصوبہ کاغذی کارروائی…

میری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے: علی زیدی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ

سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری خاموشی کو غلطی سے کوئی کمزوری نہ سمجھ بیٹھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اجازت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ کے کسی عہدیدار سے ملاقات…

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے سکھر، گھوٹکی، لاڑکانہ، نواب شاہ سمیت بالائی اور وسطی سندھ میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا…

رمضان المبارک کی 27 ویں شب گورنرہاؤس سندھ میں روح پرور محفل کا انعقاد

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب گورنرہاؤس سندھ میں روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ملکوں کے قونصل جنرلز بھی شریک ہوئے۔ شبِ قدر کی مناسبت سے منعقدہ محفل میں قرآن خوانی بھی ہوئی اور 3 قرآن ختم کیے گئے جبکہ محفل حمد و نعت بھی…

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات نہ دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ دو ماہ سےمیڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلایاجا رہاہے، ان معاملات میں…

سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کرنا مناسب نہیں: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اداروں کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑے کرنا مناسب نہیں ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کہہ چکے ہیں کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،…