کراچی میں چور اور سپاہی دونوں ہی کراچی کے نہیں ہیں: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم کی روک تھام کی ذمہ داری جس پولیس کی ہے وہ اس شہر کی ہے ہی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں 50 نوجوان شہید ہوگئے اور سندھ…

پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم، نمو ختم: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی نمو کیلئے ڈالر کا ہونا ضروری ہے، ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں اور اسے خرچ کریں، معاشی نمو بڑھ جائے گی۔ ڈالر ختم تو نمو ختم اور پھر آئی ایم ایف کی مدد…

پاکستان تحریک انصاف کا عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی پبلک مقام پر کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی…

سندھ میں جرائم بڑھ گئے، فوج آئے اور اسکو جڑ سے اکھاڑ دے: پی پی رکن اسمبلی نے اپیل کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے سندھ میں جرائم کے خاتمے کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایکشن لینے کی اپیل کردی۔ مٹیاری میں میڈیا سے گفتگو میں مخدوم جمیل الزمان کا کہنا تھاکہ سندھ میں جرائم بڑھ گئے ہیں، ایک…

جیل میں 7 ہزار قیدیوں اور عمران کیلئے الگ الگ سی سی ٹی وی سسٹم نصب ہے، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالا جیل میں میسر سہولتوں کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سےجمع کرائی گئی رپورٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جس سکیورٹی وارڈ میں…

ناسا کا قمری گاڑی بنانے کے لیے بڑی کمپنیوں سے معاہدہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس مشن کے خلاء نوردوں کے لیے نئی قمری ریسر کار بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب کر لیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گاڑی خلاء نوردوں کو چاند پر ان پُر اسرار جگہوں تک پہنچنے میں مدد دے گی جن کا ماضی میں…

2030 تک بوئینگ طیاروں کی ممکنہ جگہ لینے والا جیٹ مسافر طیارہ

کیلیفورنیا: امریکا کے بی-2 اسٹیلتھ بمبار طیارے کی مشابہت رکھنے والا مسافر جیٹ طیارہ 2030 تک ہوابازی کی صنعت میں بوئینگ طیاروں کی جگہ لینے کے لیے پر تول رہا ہے۔ امریکا کے وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریش (ایف اے اے) نے حال ہی میں 250 مسافروں کے…

سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاری

سول: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ اپنے گھریلو برقی آلات میں نئی مصنوعی ذہانت کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے آلات کے توانائی کے استعمال اور غذاؤں کے ضیاع کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ان نئے آلات میں فریج (جن میں نصب…

سائنس دانوں نے پلاسٹک کی آلودگی کا حل مگرناشپاتی کی صورت ڈھونڈ نکالا

دنیا بھر میں پلاسٹک کی بڑھتی ہوئی مقدار ایک سنگین ماحولیاتی خطرہ بن چکی ہے، سائنس دانوں نے اس خطرے کا حل مگر ناشپاتی کی صورت میں ڈھونڈ نکالا ہے۔ اسپین کی گیرونا یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف کوردوبا کے سائنس دانوں نے مگر ناشپاتی ( avocado…

ایران اسرائیل کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان

ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافےکا رحجان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل 1 ڈالر اضافے سے 91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کرگیا ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں رواں ہفتے 4 فیصد…