غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری

غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوبی علاقوں اور شہر خان یونس پر شدید بمباری کی ہے۔ غزہ پر صیہونی فوج کے حملے ایک سو چوراسی وی دن بھی جاری رہے۔ غاصب صیہونی فوج کے ڈرون طیارون نے النصیرات کیمپ کی فضا میں پروازیں کیں جبکہ صیہونی…

مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔ رپورٹوں کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ مذاکرات میں غزہ میں مستقل جنگ بندی…

شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوج کے چارحملوں میں چھیالیس فلسطینی شہید اور پینسٹھ…

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات لینےکا فیصلہ

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں مقامی کوچز کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق مقامی کوچز کی خدمات صرف نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے حاصل کی جائیں گی اور اس کے لیے محمد یوسف اور عبدالرحمان سمیت دیگر پاکستانی کوچز کے نام زیر غور…

افطار کے لیے اچانک فٹبال میچ روکنے پر پورا اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا

رمضان المبارک کے دوران ہر مسلمان کا یہی جذبہ ہوتا ہے کہ وہ تمام روزے رکھے، تاہم کھلاڑیوں کے لیے مشکل ہو سکتی ہے، کیونکہ انہیں کھیل کے ساتھ ساتھ روزہ رکھنا پڑتا ہے۔ تاہم اب فٹبالرز نے رمضان کا روزہ دوران میچ کھولا ہے، جس کی ویڈیو سوشل…

ٹریننگ کے بعد چاچا جوان ہو گئے، افتخار احمد کی ویڈیو پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ان دنوں آرمی کیمپ میں ٹریننگ جاری ہے، تاہم اسی دوران کچھ ایسی دلچسپ اور حیرت انگیز ویڈیوز سامنے آ رہی ہیں جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔ ایک ایسی ہی ویڈیو قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی افتخار احمد کی جانب…

شاہین آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔ واضح رہے کہ قیادت کے منصب سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر وڈیو شئیر کی تھی۔ اس وڈیو میں انہوں نے واضح پیغام دیا تھا کہ اس فیصلے سے وہ خوش…

قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان لاہورمیں انتقال کرگئے

قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی۔ چوہدری محمد رفیق کی عمر 83 سال تھی، سابق والی بال کپتان زندگی بھروالی بال کےکھیل ساتھ وابستہ رہے۔ چوہدری…

برآمدات بڑھانا ہوں گی، معاشی نمو کیلئے ڈالر ضروری ہے، ڈالر ختم تو نمو ختم، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ برآمدات بڑھانا ہوں گی، ملک میں معاشی نمو کیلئے ڈالر کا ہونا ضروری ہے، ڈالر ہوں تو باقی دنیا سے چیزیں خرید کر پاکستان لائیں اور اسے خرچ کریں، معاشی نمو بڑھ جائے گی۔ ڈالر ختم تو نمو ختم اور پھر…

اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالات 2025 تک بہتر ہونے کی پیش گوئی کردی

اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی پی کی شرح میں بھی اضافہ ہوگا اور یہ 2.3 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ سروے…