رمضان پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

یوٹیلیٹی اسٹورز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت سیل…

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا، ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان میں سونے کا بھاؤ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام…

صیہونی حکومت نے مختلف ممالک میں 28 سفارتی مشن بند کر دیئے

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد صیہونی حکومت نے مختلف ممالک میں اپنے 28سفارتی مشن بند کر دیے۔ ایک امریکی اہلکار نے برطانوی نیوز ایجنسی کو بتایا کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی…

اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے، نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کےخلاف عوام سڑکوں پر اُمڈ آئے اور بڑے شہروں میں عوام نے مظاہرے کیے۔ تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ…

صیہونی حکومت کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری میں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خان یونس میں صیہونی افواج کی بمباری سے ہلاک ہونے والے صیہونی یرغمالی کی لاش برآمد کی گئی، صیہونی حملوں سے…

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستانی قرارداد منظور کرلی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کو چھوڑ کر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی طرف سے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے انسانی حقوق…

’آپ کی باتوں نے تو زمین ہلا دی‘، اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال بتاتے زلزلہ آگیا

نیویارک میں گزشتہ روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیویارک میں جب زلزلہ آیا اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والی…

فرانس کے 115 اراکین پارلیمنٹ کا اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی کا مطالبہ

پیرس: فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے صدر ایمانوئیل میکرون کو خط لکھ کر اسرائیل کو ہتھیار بیچنے پر پابندی عائدکرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے صدر کو بھیجےگئے مطابق پارلیمانی مراسلے میں کہا گیا ہےکہ فرانس کو اسرائیل کی جاری بدترین…

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں اسپیشل فورسز نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکواڈور کے سابق نائب صدر…

زمبیا: سیاحوں کو لے جانے والی گاڑی پر ہاتھی کے حملے میں خاتون سیاح ہلاک

افریقی ملک زمبیا میں سیاحوں کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ہاتھی کے حملے میں ایک خاتون سیاح ہلاک ہوگئی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبیا کا کافیو نیشنل پارک دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہتا ہے جہاں بڑی تعداد میں سیاح…