رمضان المبارک کے گزشتہ 20 دنوں میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد ہوئی

رمضان المبارک کےگزشتہ 20 دنوں کے دوران 2 کروڑ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد ہوئی اور 16 لاکھ سے زائد خوش نصیبوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔ مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے مطابق 20 رمضان المبارک سے اب تک روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والوں کی…

صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ ہمیں جنگ کی طرف لے جارہے ہيں:اسرائیلی جنرل

صیہونی حکومت کی ریزرو فوج کے ایک جنرل نے صیہونی وزيراعظم ، وزیرجنگ اور چیف آف اسٹاف کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔ صیہونی حکومت کی فوج کی ریزرو فورس کے جنرل اسحاق بریک نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر جنگ یواؤ گالانت ، چیف آف آرمی…

گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کا استعفیٰ منظور کرلیا

ذرائع گورنر ہاؤس کے مطابق مائیکل اے تھامسن کی جگہ آمنہ عمران کو قائم قام پرنسپل ایچی سن کالج تعینات کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ گورنر پنجاب نے فیس معافی پالیسی کی منظوری بھی دیدی ہے جس کے مطابق طالبعلم 3 سال تک کسی دوسرے شہر منتقل ہوتا ہے…

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں نواز شریف شامل نہیں،عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطار تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا ہےکہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم کے وفد میں ان کے اہل خانہ شامل ہیں تاہم نواز شریف شامل نہیں ہیں۔ ہماری حکومت آنے سے کاروباری افراد میں اعتماد بحال ہوا، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ مارے گئے دہشتگرد متعدد…

بھارتی وزیر دفاع کا پاکستانیوں کے قتل کا اعتراف، پاکستان کی راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت

پاکستان نے بھارت کی پاکستانی شہریوں کو قتل کرانے کی سازش بے نقاب ہونے اور بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے مزید پاکستانیوں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے…

گورنر سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات، ریاست مدینہ کا مسودہ بنانیکی درخواست

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کر کے ان سے ریاست مدینہ کا مسودہ تیار کرنے کی درخواست کی۔ کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے مدینہ کی ریاست سے متعلق خدوخال پر بات کی اور…

پتنگ بازی کی دھاتی ڈور پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ اسے سیاسی جماعت ہی نہیں مانتیں جو ملک پر حملہ آور ہو۔ مریم نواز کا کہنا تھا جنوبی پنجاب میں جرائم پیشہ عناصر کے پاس جدید اسلحہ…

آئی ایم ایف کا کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ حل کرنیکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کے الیکٹرک کے واجبات اور سبسڈی کا معاملہ رواں مالی سال حل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاورڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان 2013 سے 66 ارب روپے کے واجبات کا تنازع ہے،کے الیکٹرک کو دی جانے والی سبسڈی حکومتی…

ڈیجیٹل سروسز، سی سی پی نے جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیا

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹس اور ڈیجیٹل سروسز کی کمپٹیشن پر مبنی جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیا۔ اس اسٹڈی کا مقصد کمپٹیشن، اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع پر ڈیجیٹل مارکیٹوں اور خدمات کے اثرات کو سمجھنا…