کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب

وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) ہفتہ کو طلب کرلیا، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے آج ہونیوالے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی،نجکاری…

پاکستان کی معاشی ترقی تیز، مہنگائی میں نمایاں کمی ہوگی، یو این اکنامک سروے

ورلڈ بینک اور بلوم برگ کے بعد اقوام متحدہ کے اقتصادی سروے میں پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کی معاشی ترقی تیز ہورہی ہے۔ اقوام متحدہ اکنامک…

سندھ، بلوچستان اور پاسکو کیلئے 24 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی، ای سی سی کی منظوری

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی سمری منظور کرلی گئی۔ ذرائع نے بتایاکہ ای سی سی نے سال 2024 کے دوران گندم کی خریداری کے ہدف کی منظوری دی اور پاسکو، صوبہ سندھ…

آرمی چیف کی جانب سے قومی کرکٹرز کو دیے جانیوالے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو دیے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ آرمی چیف کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرزکو 7 اپریل کو افطار ڈنر پر مدعو کیا گیا…

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

ٹکٹ ہفتہ 6 اپریل دوپہر 12 بجے سے لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،سیالکوٹ ،ملتان ،پشاور اور کراچی میں مختلف ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔ شائقین کسی بھی نامزد کردہ ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز سے سیریز کے لیے فزیکل…

گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی بطور کوچز تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ وائٹ…

مریم نواز کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ڈیف کرکٹ ٹیم سے ملاقات، 38 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز نے ڈیف کرکٹرز کے لیے انعام کی رقم 2 لاکھ سے بڑھاکر 5 لاکھ روپے کردی اور کھلاڑیوں کو 38 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈیف کرکٹرز کے لیے فوری طور پر…

معاہدے کی خلاف ورزی، اماراتی کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5 سال کی پابندی لگا دی

یو اے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عثمان خان نے ای سی بی سے غلط بیانی کی اور سہولیات کا فائدہ اٹھایا، وہ یو اے ای سے کھیلنے کے پابند تھے لیکن اب وہ ایسا نہیں کر رہے ۔ ای سی بی نے عثمان خان کو سالانہ کنٹریکٹ بھی دیا…

نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سریز کا تیسرا اور آخری میچ 7 اپریل کو سڈن پارک، ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ برطانوی خواتین ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2…

واٹس ایپ کا ویڈیو کے لیے نئے فیچر پر کام

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹس ایپ ایک ایسے فیچر ’پکچر ان پکچر‘ پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین دیگر چیٹس میں موجود رہتے ہوئے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ…