ایکس کا صارفین کے فالوورز کی تعداد میں نمایاں کمی کا امکان

کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اسپام اور چیٹ بوٹس پر مبنی اکاؤنٹس کی صفائی شروع کی جا رہی ہے،کمپنی کی جانب سے یہ اعلان ایک ایکس پوسٹ پر کیا گیا۔ کمپنی نے بتایا کہ ایک بڑی مہم شروع کی جا رہی ہے جس کے تحت ایسے اکاؤنٹس کی صفائی…

گوگل کا اے آئی پر مبنی سرچ انجن کے استعمال پر صارفین سے فیس لینے پر غور

برسوں سے دنیا بھر میں اربوں افراد گوگل سرچ پر دنیا بھر کی معلومات مفت حاصل کر رہے ہیں،مگر اب یہ تبدیل ہونے والا ہے کیونکہ گوگل کی جانب سے اے آئی فیچرز کے استعمال پر فیس لینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں…

پاکستان میں اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان میں موبائل فون بنانے والی ملکی اور غیر ملکی تمام کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز ماڈلز کی قیمتیں 400 روپے سے لے کے 10ہزار روپے تک کی کمی کر دی ہے۔ موبائل فون ایسوسی ایشن اور مارکیٹ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تمام کمپنیوں…

گالف کی گیند کو 15 میل دور سے بھی لینس میں محفوظ کرنیوالا کیمرامتعارف

Legacy سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) نامی دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرابہت جلد چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں نصب کیا جائے گا۔ یہ 3200 میگا پکسل کیمرا ہے جو اتنا طاقتور ہے کہ گالف کی ایک گیند کو 15 میل دور سے بھی لینس…

بانی پی ٹی آئی سائفر کیس سے اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے،لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ میں سزائیں معطل ہوچکی ہیں سائفر کیس سے بھی وہ اگلے ہفتے بری ہوجائیں گے۔ انہوں نے نجی نیوز چینل سے گفتگو میں کہا کہ سائفر کیس میں عدالت یہ…

لکی مروت میں دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ، ڈی ایس پی اور گن مین شہید

پولیس کے مطابق لکی مروت میں منجیولا چوک کے قریب دہشتگردوں کی پولیس گاڑی پرفائرنگ سے ڈی ایس پی گل محمد خان اور ان کا گن مین شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا جسے نورنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد…

پنجاب حکومت کی چینی باشندوں کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی باشندوں کی سکیورٹی فول پروف بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ٹیم کی طرح کام کرنا ہے ،دہشتگردی کے سرکوبی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کی 2 روز قبل ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اب رہا کر دیا گیا ہے۔ فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر ان کی بیٹیاں خوش ہوگئیں اور والد کا استقبال کیا۔ واضح رہےکہ جہلم…

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ سپریم کورٹ عملے نے مشکوک خطوط سی ٹی ڈی حکام کےحوالے…

جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ

پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں شہر الخیام پر گولہ باری کے…