جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ

0 193

پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔

روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں شہر الخیام پر گولہ باری کے علاوہ فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.