حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ

عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں…

کور کمانڈر ہاؤس ملاقات، عمران خان کوافطار پر اعتماد میں لیا گیا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو کورکمانڈر ہاؤس پشاور میں وزرا سمیت افطاری اوربریفنگ میں شرکت پر پاکستان تحریک انصاف کی مکمل حمایت حاصل تھی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق راوں ہفتے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورصوبائی وزرا کو مدعو…

فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے…

کورکمانڈر آفس میں افطار دعوت روایت کے مطابق قبول کی،بیرسٹرسیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز پشاور میں کابینہ کا باضابطہ اجلاس نہیں ہوا بلکہ افطار کا اہتمام کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ کورکمانڈر ہیڈکوارٹرز میں افطار…

پاکستان پوسٹ کی ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی میلز کو چیک کرنے کی ہدایت

پاکستان پوسٹ نے ججوں کو مشکوک پاؤڈر بھرے خطوط ملنے کے بعد فوری اقدامات کیلئے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں اسٹاف کی سیفٹی اورسکیورٹی کیلئے ماسک اور دستانے مہیا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عملے کوپوسٹ آفس میں آنے والے لیٹرز اور…

وزیراعظم کا چینی باشندوں کی سکیورٹی بارے اجلاسوں کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس میں بریفنگ دی گئی،جس میں وفاقی وزیرداخلہ، سکیورٹی اداروں کے سربراہان اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاسوں کا…

پی ٹی آئی کا پارٹی امور چلانے کیلئے کورکمیٹی کے اوپر اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

اپیکس کمیٹی پالیسی سازادارہ ہوگا جو تمام پارٹی امورکا ذمہ دار ہوگا اور 10 رکنی اپیکس کمیٹی تمام پارٹی امور کا فیصلہ کرے گی۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں اپیکس کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا،…

امریکا نے ایران کے صیہونی حکومت پر درجنوں ڈرون اور کروز میزائل حملوں کاخدشہ ظاہر کردیا

امریکی انٹیلی جنس نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے صیہونی حکومت پر درجنوں ڈرون حملوں کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شام میں ایرانی سفارتخانے پر صیہونی حملے کے بعد…

‘غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں’

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی موجودہ حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کر تے ہوئے کہا کہ غزہ پٹی میں…

امریکی ریاست نیو جرسی میں زلزلہ، نیو یارک سمیت دیگر شہروں میں بھی عمارتیں لرز گئیں

امریکی ریاست نیو جرسی میں زلزلے کے باعث بلندو بالا عمارتیں لرز گئیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 23 منٹ پر زلزلہ 4.8 شدت کا آیا جس سے نیو یارک سمیت دیگر شہروں میں عمارتیں لرز گئیں۔ زلزلے سے کسی…