21 حلقوں میں ضمنی انتخابات، انتخابی مہم 19اور 20 اپریل کی درمیانی شب ختم ہوگی

الیکشن کمیشن کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں انتخابی مہم 19اور 20 اپریل کی درمیانی شب ختم ہوگی، خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔ خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کو 2 سال قید اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ بھی…

جمعۃ الوداع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی نماز جمعہ کی ادائیگی

مقبوضہ بیت المقدس میں جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں ایک لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ اسرائیل کی جانب سے ماہ رمضان میں مسلمانوں پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائدکی گئی تھی۔ اسرائیلی پابندی کے باوجود بڑی…

بائیکاٹ سے تنگ میکڈونلڈز کا صیہونی حکومت میں صیہونی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائزز خریدنے کا فیصلہ

مسلم ممالک میں بائیکاٹ سے تنگ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے صیہونی حکومت میں صیہونی کمپنی سے اپنی تمام فرنچائز خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز اس وقت سے بائیکاٹ اور تنقید کا شکار ہے جب الونیال کمپنی (جو صیہونی…

عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کریں گے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا، جس میں کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے۔ انہوں نے…

برازیل: عدالت میں نوجوان کی والد کے مبینہ قاتل پر فائرنگ، ملزم معجزانہ طور پر بچ گیا

برازیل کی عدالت میں مبینہ قاتل پرپہ در پہ 6 گولیاں برسانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان نے اپنے والد کے مبینہ قاتل کو بھری عدالت میں پستول سے گولیوں کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ میڈیا رپوٹس میں بتایا گیا کہ نوجوان…

مارچ کے مہینے میں 18 لاپتا افراد گھروں کو واپس پہنچے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

لاپتا افراد کمیشن نے مارچ میں27 لاپتا افراد کا سراغ لگایا اور گزشتہ ماہ 33 مقدمات نمٹائے یہ مقدمات جبری گمشدگی کے نہ ہونے پر نمٹائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ میں 18 لاپتا افراد گھروں کو واپس پہنچے جب کہ سراغ لگائے گئے 8 افراد مختلف جیلوں…

کینیڈا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل، لاکھوں گھر بجلی سے محروم

کینیڈا میں برفانی طوفان نے نظامِ زندگی معطل کر دیا تاہم تاحال سڑکوں پر حادثات اور کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینڈین صوبے کیوبک اور اونٹاریو کے جنوب مشرقی حصوں سے لے کر نیو برنزویک اور صوبے…

جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ

ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔ ماہ مبارک رمضان کےجمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کی ریلی میں وسیع…

غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان

آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔ آزاد ڈاکٹروں کی…

شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے- فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دوہزار تیئیس میں طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک غزہ میں تینتیس ہزار سے…