پنجاب، رواں ماہ گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافے کا امکان

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق اپریل کے مہینے میں گرمی کی شدت بڑھے گی اور درجہ حرارت گزشتہ 30 سال کی اوسط سے کچھ زیادہ رہے گا۔ صوبے کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوز کے بھی امکانات ہیں۔ پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ بڑے شہروں میں خاص طور پر ہیٹ…

ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار ضمنی انتخابات کے لیے 19 اور 20 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کردیں۔ خلاف…

قومی اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو طلب

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے سے متعلق نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس عید الفطر کی تعطیلات کے بعد 15 اپریل پیر کے روز شام 5 بجے ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آرٹیکل 54 کے تحت…

الیکشن کمیشن نےسینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ پنجاب سے احد چیمہ، پرویزرشید، حامد خان، راجہ ناصرعباس، محسن نقوی، طلال چوہدری، ناصرمحمود،…

یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کو رمضان اعزازیہ جاری کرنے کا فیصلہ

ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے 10ہزار 303 ملازمین کو اعزازیہ دینے کی منظوری ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان اعزازیے کی رقم 19کروڑ 77 لاکھ57 ہزار 700روپے بنتی ہے، اعزازیہ رمضان پیکج پر عمل درآمد کیلئے…

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس کی ملاقات، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہار

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی جس میں مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر پاکستان کو ملکی سکیورٹی صورتحال اور…

کندھ کوٹ،کچے میں پولیس و رینجرز کے آپریشن میں 2 مغوی بازیاب

متعلقہ ایس ایس پی کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کےخلاف پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کیا،24 گھنٹے سے جاری مقابلے میں 2 مغویوں کوبازیاب کرالیاگیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے 2 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں، آپریشن میں 10 سہولت کاروں…

پنجاب حکومت کاوفاق کی طرز پرعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی جب کہ ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ،ای سی ایل سے وی لاگر کا نام نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کی تھی۔ عدالتی احکامات کے باوجود وی لاگر کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے…

پی پی133، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41 ہزار 632…