ریکوڈک پر ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع، وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف پراجیکٹس پر بات چیت کی جائے گی۔ وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کو حتمی شکل دی جائے گی…

عالمی برادری فلسطینیوں کیخلاف ظلم وجبر روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہاز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہےکہ عالمی برادری فلسطینیوں کے خلاف ظلم وجبر روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعتہ الوداع کے موقع جاری…

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو ملنے والے مشکوک خط کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحبان کو ملنے والے خطوط کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مشکوک خط سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ججز کے…

غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت، امارات کےاسرائیل کیساتھ تمام سفارتی رابطے معطل

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ نے کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں…

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 2306ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کی کمی سے 240200روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی…

ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘متعارف کروانے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے ’پاکستان آنر کارڈ‘ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم سے حال ہی میں ایوارڈ وصول کرنے والے نمایاں ٹیکس…

آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کیلئے تیار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ نئے پروگرام پر بات چیت کا آغاز کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ آئندہ مہینوں میں نئے پروگرام پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں، آئندہ…

رواں مالی سال بینکوں سے نجی شعبےکو قرض فراہمی میں ریکارڈ کمی

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں نجی شعبےکو صرف ساڑھے 40 ارب روپے کا قرضہ دیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں نجی شعبے کو 225 ارب روپے سے زائدکا قرضہ دیا گیا تھا۔ گزشتہ سال بینکوں نے ریکارڈ منافع حاصل…

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت

پاکستان کو آئندہ پانچ برسوں میں 120 ارب ڈالر مجموعی بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی جو کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سے 126 فیصد سے 274 تک زائد ہے، اس طرح ملک کو ڈیفالٹ جیسے بحران کا سامنا رہے گا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کی…

سیٹلائیٹ میسجز کی سہولت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے متعارف کرا نے کا امکان

2022 میں ایپل کی آئی فون 14 سیریز میں سیٹلائیٹ کے ذریعے ایمرجنسی ایس او ایس پیغامات بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا جس نے اب تک متعدد زندگیاں بھی بچائی ہیں۔ اس کے بعد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیےکوششیں تو ہوئیں مگر اب تک یہ سہولت صارفین…