بھارتی پولیس کی پھرتیاں، منشیات کیس میں ثبوت مٹانے کی ذمہ داری چوہوں پر ڈال دی

بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پولیس نے 6 سال قبل ضبط کی گئی منشیات غائب ہونے کا ملبہ چوہوں پر ڈال دیا اور رپورٹ میں قرار دیا کہ چوہے 10 کلو بھنگ اور 9 کلو گانجا تباہ کرگئے۔ جھارکھنڈ کے مقامی ضلع دھنباد میں واقعہ پیش آیا جہاں منشیات کیس کے…

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود…

پنجاب پولیس کو مطلوب 2 اشتہاری دبئی سے گرفتار

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ملزم عبدالغفار نے 2022 میں ڈیرہ غازی خان میں دوشہریوں کوقتل کیا تھا،انہوں نے بتایاکہ ملزم فیصل نے 2019 میں منڈی بہاؤالدین میں ایک شہری کوقتل کیا تھا اورفرار ہوگیا تھا۔ پولیس دونوں ملزمان کو لےکر آج شام دبئی…

سندھ حکومت کی عوام پر توجہ نہیں،صوبے کا اختیار رینجرز کو دیا جائے، ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صرف کراچی میں رینجرز کو اختیارات دینے سے جرائم نہیں رکیں گے بلکہ رینجرز کو پورے صوبے میں یکساں اختیارات دیے جائیں۔ سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ سندھ حکومت…

ملکی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل،…

عالمی بینک کی سرکاری ملکیتی اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

عالمی بینک نے سرکاری ملکیتی اداروں یا اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز (ایس او ایز) کے مسلسل خسارے اور نجکاری کے معاملے پر اداروں کو شعبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق ایس او ایز پورٹ فولیو 2016 سے مسلسل خسارے کا شکار ہیں،…

گوجرانوالا ، ڈاکو نے پستول تانا شہری نے تھپڑ جڑ دیا

2 روز قبل پیش آنے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ گوجرانوالا کے باجوہ روڈ پر 2 ڈاکوؤں نے موٹرسائیکل سوار ہدایت اللہ کو لوٹنے کی کوشش کی۔ گوجرانوالا میں بہادر شہری نے سر راہ ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی،ڈاکو نے پستول تانا تو…

بھارتی یونیورسٹی نے ہاسٹل میں نماز پڑھنے پر تشدد کا شکار مسلمان طلبہ کو ہی نکال دیا

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں یونیورسٹی ہاسٹل میں تراویح پڑھنے پر ہونے والے تنازع کے بعد انتظامیہ نے 7 غیرملکی مسلمان طالب علموں کو ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ گزشتہ ماہ 17 مارچ کو گجرات یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے…

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کی سکھر میں موجودگی کے دوران کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس جانے والے 3 پیر اغوا کرلیے۔ آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے…

کراچی میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کے پی پولیس کا حاضر سروس کانسٹیبل گرفتار

سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کشمیر روڈ پر ایک کارروائی کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے اسکول بیگ میں اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی…