پنجاب کابینہ نے صوبے میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں ہتک عزت کے قانون میں ترمیم اور اسپیشل کورٹ قائم کرنے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب میں اسپیشل اسپیڈی ٹرائل کورٹ قائم کرنے کی منظوری دی گئی اور فیصلہ کیا…

مچلکے جمع کرائیں باہر آئیں‘، احتساب عدالت کے جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ

فواد چوہدری کے خلاف جہلم تعمیراتی منصوبے میں خور دبُرد کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر کا جج سے دلچسپ مکالمہ ہوا۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے کیس کی سماعت کے دوران فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ ضمانت ہوگئی ہےآپ کی؟ اس پر سابق…

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی پر وفاق اور صوبے میں تنازع برقرار

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت اور وفاق کے درمیان تنازع برقرار ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق نے دو ہفتےگزرنے کے باوجود چیف سیکرٹری کی تعیناتی نہیں کی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے شہاب علی شاہ کو چیف…

چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا

پشاور، تربیلا کے بعد چینی کمپنی نے دیامر بھاشا ڈیم پر دوبارہ کام شروع کردیا تاہم داسو ڈیم پر کام تاحال معطل ہے۔ معتبر ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ داسو ڈیم پر کام چند روز میں دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔ دیامر بھاشا ڈیم کے جنرل منیجر نزاکت…

کاکول،آرمی چیف کی جانب سے افطار پر ٹریننگ سیشن کے کرکٹرز مدعو

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے…

9 مئی مقدمات میں عمران خان کی بریت کی درخواست دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانا کھنہ میں درج 9 مئی کے واقعات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے اور انہوں نے عمران خان کی بریت کی…

سینیٹ الیکشن ، پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کی تعداد 24 ہوگئی

ایوان بالا (سینیٹ) کی 30 نشستوں پر الیکشن کے بعد سینیٹ کی اب تک کی پارٹی پوزیشن کے مطابق پیپلز پارٹی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ سینیٹ میں اب ارکان کی تعداد 85 ہے جب کہ خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن نہیں ہوا،اس وقت سینیٹ میں سب سے…

اپوزیشن جماعتوں کا ملک میں نئے اور منصفانہ انتخابات کرانےکا مطالبہ

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن جماعتوں نے 8 فروری کے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا اور ملک میں فی الفور نئے صاف شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانےکا مطالبہ کیا۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پی ٹی…

اسٹریٹ کرائم پر کنٹرول کیلئے کرمنل جسٹس سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے پولیس کے ساتھ تمام اداروں کو اپنے فرائض انجام دینے چا ہئیں۔ انہوں نےکراچی میں کرائم رپورٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے افطار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ…

بلوچستان، کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ نے شدت اختیار کرلی

لیویز حکام کے مطابق جنگلات میں لگی آگ 15 کلومیٹر تک کے پہاڑی علاقےمیں پھیل چکی ہے۔ حکام نے بتایا کہ 220 اہلکار اور افسران آگ بجھانے میں مصروف ہیں تاہم جدید آلات نہ ہونے کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب…