کشمور،پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایس ایچ او زخمی

ایس ایس پی کشمور بشیر احمد بروہی کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈاکو محمود آباد میں موجود ہیں،پولیس موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کی۔ پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی، مقابلے میں ایس ایچ او بی سیکشن پولیس اسٹیشن مولا بخش بگٹی اور ایک…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنےکا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

ایف آئی آر کے متن کے مطابق یکم اپریل کو موصول ڈاک کو آج نائب کے ذریعے تقسیم کرنے بھیجا، 8 لفافے جج صاحبان کے پی ایس کو وصول کرائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت دیگر جج صاحبان کے نام لیٹرز تقسیم کرائے، لفافے کھولےگئے جن میں سفید…

سیاسی استحکام کیلئے پی ٹی آئی کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں، مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی طرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں لیکن کچھ ذمہ داری تو پی ٹی آئی کی بھی ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ بڑے اچھے طریقے سے سیاسی معاملات…

عمران خان کا ججوں کے خط کے ازخود نوٹس پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ججوں کے خط کے کیس میں فل کورٹ بنایا جائے۔ دوسری جانب عمران خان کے فل کورٹ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوِئے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ…

بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا، ذمہ دار طاقتور لوگ ہونگے، گوہر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔ انہوں نےاڈيالہ جیل کے باہر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی ذمہ داری ان لوگوں پر ہے جن…

پی پی سندھ سے سینیٹ کی 10 نشستوں پر کامیاب، آزاد امیدوار واوڈا بھی سینیٹر منتخب

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کی 12 نشستوں پر 19 امیدوار مد مقابل تھے۔ سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ 4 بجے تک جاری رہی اور 154 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹوں کی گنتی کے بعد صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے نتائج کا اعلان کیا، نتائج کے مطابق…

ہیکرز معلومات چرانے کیلئے 12 نئی ایپلی کیشنز استعمال کر رہے ہیں، وزارتوں کو مراسلہ ارسال

کابینہ ڈویژن نے ہیکرز کی جانب سے معلومات چرانے کے لیے 12 نئی چیٹ ایپلی کیشنز کے استعمال پر تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنزکو مراسلہ بھجوادیا۔ ہیکرز مجموعی طورپر 132 ایپلی کیشنزکے ذریعے اہم معلومات تک رسائی کی کوشش کررہے ہیں اور اب ہیکرز نے…

سینیٹ انتخابات، اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔ اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اسحاق ڈار کا…

عمران خان اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے ایک اورکیس میں بری

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اسلام آباد کے تھانا مارگلہ میں درج لانگ مارچ توڑپھوڑکے ایک اورکیس میں بری ہوگئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مریدعباس نے بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت منظور کرلی۔ درخواست بریت پر وکلا سردار مصروف اور…

شمالی کوریا کا سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ

شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے نئے سولڈ فیول ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کورین میڈیا کے مطابق یہ تجربہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی نگرانی میں کیا گیا۔ اس حوالے سے کم جونگ ان نے کہا کہ مختلف رینج کے…