ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ پاکستان کے دیرینہ دوست کے طور پر اپنا کردار ادا کرنےکو تیار ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کی ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وزیراعظم نے بھارتی جارحیت کے بعد ترکیہ کی پاکستان کے…

بھارت نے آج دن میں دو دفعہ کچھ شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے آج دن میں دو دفعہ کچھ شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بھارت نے پاکستان کو بغیر کسی ثبوت کے موردالزام ٹھہرایا، پھر بغیر کسی…

آرمی چیف کا ائیر ہیڈکوارٹر کا دورہ، دشمن کے متعدد طیارے مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پرپاک فضائیہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ائیر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور دشمن کے متعدد طیارے مار گرانے اور اپنا لوہا منوانے پر پاک فضائیہ کوسراہا۔ ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم…

صدر مملکت، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی بھارتی حملے میں شہید 7 سالہ بچے کی نماز جنازہ میں شرکت

بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے 7 سالہ ارتضیٰ عباس طوری کی نماز جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں چیف…

واہگہ پر پرچم کشائی کی تقریب، پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی روایتی تقریب میں پاکستان کی طرف عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی جب کہ بھارت کی جانب مکمل سناٹا چھایا رہا۔ پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کی طرف گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک تھی جب کہ…

پاکستانی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، آذربائیجان کی پاکستان پر بھارتی حملے کی مذمت

آذربائیجان نے پاکستان پر بھارتی حملے کی مذمت کردی۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان پربھارتی حملے کی مذمت کرتے ہیں اور بھارتی حملے میں شہریوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ آذربائیجان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عوام کے ساتھ اظہار…

بھارت نے جو کیا ہم نے اسکا حساب چکا دیا، چین کے J10C طیاروں کے ذریعے بہترین نتائج دیے: ڈار

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کے J10C طیاروں کے ذریعے بہترین نتائج دیے، ایک گھنٹے میں بھارتی حملے کا ٹھوس جواب دیا گیا۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ہم نے اعلان کیا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھرسے…

بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہےکہ اگر بھارت نے جنگ کو بڑھاوا دیا تو نیوکلیئر جنگ ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ نیوکلیئر جنگ کی صورت میں ساری ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی۔ خیال رہےکہ گزشتہ شب بھارت کی…

بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر کی دو پوسٹوں پر گھٹنے ٹیک دیے، سفید جھنڈا لہرا دیا

بھارت کے بزدلانہ حملے کے بعد پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی بٹل سیکٹر کے سامنے دو پوسٹوں پر گھٹنے ٹیک دیے اور جوابی کارروائی کے بعد بھارتی فوج نے دونوں پوسٹوں پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔…

پاک بھارت کشیدگی پر افغان وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا

بھارت اور پاکستان میں کشیدگی پر افغانستان کی وزارت خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ خطےکے مفاد میں نہیں ہے۔ افغان وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں…