پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے،خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نےامریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مسلح تصادم نہیں چاہتا، طاقت آخری چارہ ہے۔
پاکستان افغانستان کی بھارت کے ساتھ تجارتی راہداری بند کرسکتا ہے، افغانستان اپنی سرزمین پرپاکستان…