مریم نواز نے صوبے میں ‘پلانٹ فار پاکستان ‘کی خصوصی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایوان وزیر اعلیٰ لاہورمیں پودا لگاکر 'درخت لگائیں پاکستان کے لئے مہم کا افتتاح کیا۔
مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ شجر کاری مہم 2024 میں بھرپور حصہ لیں، شہری 'درخت لگائیں پاکستان کے لیے مہم میں بھرپورشرکت…