ضمنی الیکشن کیلئے فہرست جاری، لاہور سے حماد اظہر اور مونس الٰہی کے کاغذات مسترد
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے لاہور سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی سے متعلق جانچ پڑتال کا عمل مکمل کرلیا۔
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی جس کے مطابق این…