غزہ: صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کرگئی
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک صیہونی حملوں میں 32 ہزار 70 فلسطینی شہید اور 74 ہزار سے زائد…