لاہور ہائیکورٹ، عمران کی توشہ خانہ ریفرنس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر مؤثر قرار

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں عبوری حفاظتی ضمانت کی درخواست غیر مؤثر قرار دیکر داخل دفتر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ریفرنس میں عبوری حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت لاہور…

این اے 15 مانسہرہ، انتخابی عذرداری کیس میں نواز شریف کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ پر ری الیکشن سے متعلق سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بدھ کے روز سنایا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداری کیس میں (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی درخواست خارج کردی اور…

’ریاست کو ہتھیار اٹھانے والوں سے الگ طریقے سے ڈیل کرنا چاہیے’، نگران وزیراعظم کا عدالت میں پیش ہوکر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لاپتہ بلوچ طلبہ کیس میں طلب کیے جانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گئے۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کر رکھا ہے اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی بلوچ…

گوادر میں بارش سے تباہی، شہباز شریف کی پارٹی کارکنان کو متاثرین کی مدد کی ہدایت

گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے کی بارش نے ہر چیز کو تباہ کرکے رکھ دیا جس پر نامزد وزیراعظم شہبازشریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے، 168.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جب کہ بارش کے باعث شہر کو بجلی کی فراہمی معطل اور کئی علاقوں میں موبائل نیٹ ورک بند…

نگران وفاقی کابینہ کا بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ

نگران وفاقی کابینہ نے جاتےجاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سےمتعلق اہم فیصلہ کردیا،کابینہ نے بجلی اور گیس ٹیرف کے نوٹیفکیشنز میں حکومتی کردار ختم کرنے کیلئے نیپرا اور اوگرا قوانین میں ترامیم کرنے کیلئے منظوری دیدی۔ ان ترامیم کے ذریعے حکومتی…

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔ آئین کے آرٹیکل 6 میں…

خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین آج حلف اٹھائیں گے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی اور بلوچستان میں اسپیکر جان محمد جمالی کے بجائے نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی بطور پریزائیڈنگ افسر ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔ دونوں اسمبلیوں کیلئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدواروں کے ناموں کا…

جی ڈی اے، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا انتخابی نتائج کیخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی پریس کلب کے باہر عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی…

ن لیگ نے پنجاب ہاؤس میں آج اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلالیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ اور استحکامِ پاکستان پارٹی کی قیادت سے ملاقات کریں گے، اتحادی پارلیمانی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس بھی ہوگا جبکہ ن لیگ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما…

بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں ہوا، ہمارے ارکان قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لیں گے، شیر افضل

پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے بائیکاٹ کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ہے، شاید ہم اسمبلی کے اندر…