رفح پر حملہ ضرور ہوگا،صیہونی وزیر خارجہ

صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ رفح پر حملے کو کوئی نہیں روک سکتا۔ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے رفح شہر پر زمینی حملہ نہ کرنے کے دباؤ سے متعلق سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا کہ اسے کوئی نہیں روک سکتا۔…

برطانیہ میں پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے

صیہونی حماس جنگ کے تناظرمیں برطانیہ میں انتہا پسندی کا خدشہ بڑھ گیا اور پہلی بار ارکان پارلیمنٹ کو باڈی گارڈز فراہم کیے جانے لگے۔ تین خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گارڈز، گاڑیاں اور ڈرائیور مہیا کردیے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ…

بھارتی ریاست آسام میں مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ ختم کردیا گیا

بھارتی ریاست آسام میں بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے مسلم شادی و طلاق رجسٹریشن ایکٹ 1935 ختم کردیا۔ خیال رہےکہ مودی سرکار نے بھارت بھر میں یکساں سول کوڈکے نفاذ کا اعلان کر رکھا ہے،ریاستی حکومت کا کہنا ہےکہ اس سےکم عمر میں ہونے…

پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،300 ٹن امدادی سامان میں دوائیں، کمبل، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی…

ملک بھر میں شبِ برات عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

شبِ برات پر رات اہل ایمان نوافل ادا کریں گے اور گڑگڑا کر اپنے رب سے گناہوں اور خطاؤں کی معافی طلب کرتے ہیں۔ اہل علم اس شب کو رزق، صحت، زندگی، موت اور خیر و شر کے فیصلوں کی رات بھی کہتے ہیں، اس لیے اہل ایمان اس رات مغفرت اور بخشش مانگتے…

عازمین حج کی سہولت کیلئے تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

ڈی جی پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2 سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاؤنٹر کھلے رہیں گے ، عوام پاسپورٹ کیلئے چھٹی کے روز بھی 9 سے 1 بجے تک رابطہ کر سکتے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات،گوہر علی چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری کے امیدوار

پاکستان تحریک انصاف کے 3 مارچ کو ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہوگیا۔ انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا وقت آج سہ پہر تین بجے تک تھا۔ اعلامیہ کے مطابق امیدوار برائے…

رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور مہنگائی کا جن پھر سے بے قابو ہو گیاہے، ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی ضلعی حکومت اور انتظامیہ مہنگائی پرقابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز ، ادرک ، لہسن،کینو ، سیب…

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نےسینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کے سلسلے میں آگاہ کر دیا ،یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے سینیٹ کی سیٹ چھوڑی…

صدر نے سمری پر اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر خود اجلاس بلاسکتا ہے، اسحاق ڈار

مسلم لیگ ن سینیٹر اور سینیئر رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو اسپیکر آئین کے مطابق خود اجلاس بلاسکتا ہے۔ پنجاب اسمبلی پہنچنے پر سینیٹراسحاق ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…