وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کیلئے حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر کی ری اسٹرکچرنگ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے ایف بی آر کی آٹو میشن کے نظام کے مجوزہ روڈ…

پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی

سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے سینیٹ میں جمع قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اورشاہ محمودقریشی کوجھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے۔ قرار داد میں یاسمین…

حج 2024، کراچی سے ’روڈ ٹو مکہ‘ پراجیکٹ کیلئے سعودی وفدکی ائیرپورٹ حکام سے ملاقاتیں

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 'روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کیلئے سعودی عرب کے 12 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ سعودی وفد کو کراچی ائیرپورٹ پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کراچی نے ویلکم کیا، اعلیٰ سطحی…

عام انتخابات، فارم 45 اور 47 ویب سائٹ پر اپلوڈ نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے نتائج سے متعلق فارم 45 اور 47 کو ویب سائٹ پر اپلوڈ نہ کیے جانے کے خلاف مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے تک جواب طلب کر لیا ہے۔ اسلام…

بھٹو کی طرح کیا عمران خان کے فیئر ٹرائل کیلئے بھی 50 سال انتظار کرنا ہوگا، پی ٹی آئی

ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے معاملے میں اس حقیقت تک پہنچتے پہنچتے کہ…

مخصوص نشستوں کے بعد صوبائی اسمبلیوں میں نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

خصوص نشستوں کی الاٹمنٹ مکمل ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں 366 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آئی ہے، مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی تعداد 224 ہوگئی، پنجاب اسمبلی میں ن لیگ نے 139 نشستیں جیتیں، 21 آزاد شامل ہوئے، خواتین…

شیخ رشید کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میںجسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل بینچ کے روبرو وزارت داخلہ کی جانب سے ایڈیشنل سیکرٹری اور سیکشن آفیسر ای سی ایل طلبی کے نوٹس پر حاضر ہوئے۔ وزارت داخلہ کے افسران نے عدالت میں بیان دیا…

او آئی سی اجلاس: سعودی وزیر خارجہ کا رفح میں فوجی کارروائی کیخلاف صیہونی حکومت کو انتباہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے رفح میں ممکنہ صیہونی فوجی کارروائی کے خطرناک نتائج ہوں گے۔ ’عرب نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق جدہ میں منعقدہ اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے غیرمعمولی اجلاس سے خطاب…

مریم اورنگزیب وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات ہونگی

ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سمیت جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جارہی ہے جب کہ عظمیٰ بخاری کو وزیر اطلاعات بنایا جائے گا۔ کاظم پیرزادہ کواریگیشن، رانا سکندرحیات کوپرائمری ایجوکیشن، خواجہ…