ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان پاور شیئرنگ کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوسکی
ذرائع کے مطابق ن لیگ چاہتی ہے وزیراعظم کا حلف ہونے کے بعد معاملات طے کیے جائیں، ن لیگ نے ابھی وزارتوں کے لیے نام فائنل نہیں کیے۔
ایم کیو ایم حکومت میں 5 سے 6 وزارتیں چاہتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان ایسی وزارتیں چاہتی ہے جس سے شہریوں کے…