ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے ،پی پی وفد
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی شریک تھے۔
ملاقات میں سینیٹراسحاق ڈار، سینیٹراعظم نذیر تارڑ…