چینی پاورکمپنیوں کے واجبات 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

سی پیک کے تحت قائم کیے گئے چینی پاور پراجیکٹس کا گردشی قرضہ 493 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جب کہ ان قرضوں میں تین چوتھائی اضافہ گزشتہ سات ماہ کے دوران ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جنوری کے اختتام تک چینی پاور جنریشن اور ٹرانسمیشن…

کائنات کی نقشہ سازی کے لیے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری

امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کے محققین کی…

جی میل اپنی سروس بلا تعطل جاری رکھے گی

افواہوں کو مزید روکنے کے لیے گوگل نے اپنے آفیشل جی میل ایکس اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کی اور بتایا کہ یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں اور Gmail اپنی سروس بلا تعطل جاری رکھے گا۔ گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس…

پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت

سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف اسٹرلنگ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں پلاسٹک کے کچرے پر رہنے والے بیکٹیرا کے اہم کردار…

لال روشنی خون میں شوگر کی مقدار کم کر سکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمر پر لال روشنی کا منکشف ہونا خون میں شوگر کی سطح کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، روشنی کی مخصوص فریکوئنسی کا 15 منٹ تک دکھائے جانے سے گلوکوز کی کھپت کے بعد خون میں شوگر کی سطح 27.7 فی صد کم دیکھی گئی۔ ساتھ…

اویس قادر شاہ اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب، ذمہ داریاں سنبھال لیں

پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے والے سید اویس قادر شاہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے 111 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہو گئے۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے والے 9 آزاد…

پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کا وزیر اعلیٰ کا امیدوار لانے کا اعلان

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر خواتین کی نشست پر نامزد رکن اسمبلی صوبیہ شاہد نے کہا ہے کہ کے پی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں مل کر وزیراعلیٰ کا متفقہ امیدوار لائیں گی۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں اسپیکر…

شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا

پیپلز پارٹی کی رہنما سیدہ نفیسہ شاہ حلقہ این اے 202 خیرپور سے کامیاب ہوئیں جب کہ شازیہ مری این اے 209 سانگھڑ سے جیتیں۔ نفیسہ شاہ نے سابق وزیراعلٰی سندھ سید غوث علی شاہ کو ہرایا جب کہ شازیہ عطا مری نے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے…

وزیراعلی سندھ کا انتخاب کل ہوگا

پیپلزپارٹی کے امیدوار مرادعلی شاہ اور متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار علی خورشیدی ہیں۔ کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب کل ہوگا جبکہ قائد ایوان کےلیے کاغذات نامزدگی آج جمع ہونگے۔ سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کےامیدوار…

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط میں تاخیر

نجی نیوز چینل کے مطابق صدر مملکت کے پاس قومی اسمبلی اجلاس پیر کو بلانے کی سمری کل بھیجی گئی ہے، صدرمملکت کا خیال ہے کہ وہ سمری کو15 دن تک روک سکتے ہیں، صدرمملکت کا مؤقف ہے کہ کوئی بھی سمری 15دن تک روکنے کا آئینی اختیار رکھتا ہوں۔ صدر…