غزہ پر صیہونی حکومت کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے منگل کی صبح بھی غزہ میں عام شہریوں کو وحشیانہ جارحیت…