بھارت: ماؤتھ فریشنر سے 5 افراد کی حالت غیر، خون کی الٹیاں لگ گئیں
بھارتی شہر گروگرام میں ماؤتھ فریشنر کھانے سے 5 افراد کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں خون کی الٹیاں لگ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 5 میں سے 4 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس میں درج شکایت کے مطابق…