پلاسٹک کو تحلیل کرنے والے پروٹین دریافت
سائنس دانوں نے پلاسٹک پر موجود ایسے پروٹین دریافت کیے ہیں جو پلاسٹک کو تحلیل کرنے کئی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف اسٹرلنگ کے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں پلاسٹک کے کچرے پر رہنے والے بیکٹیرا کے اہم کردار…