سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی

0 101

ذرائع سوئی سدرن کے مطابق گیس سے محروم صرف نئی سوسائٹیز کو گیس کنکشنز ملیں گے،سوئی سدرن نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی اٹھا لی۔

پہلے مرحلے میں نئی سوسائٹیز کو ایل این جی قیمت پر گیس ملے گی،یاد رہے کہ نئے گیس کنکشنز پر پابندی دسمبر 2021 میں لگائی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.