عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے

0 72

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے نتائج کے فارم 45 اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے،الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کیے ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کے علاوہ 46، 48 اور 49 بھی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کےحلقوں کے فارم جاری کیے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.