وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے عہدے کا حلف اٹھالیا
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں ہوئی جس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنماؤں اور سرکاری افسران نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق فہرست میں 15 سے زیادہ نام شامل ہیں جن میں مشتاق غنی، خلیق الرحمان اور عاقب اللہ کے…