مری سمیت دیگر علاقوں میں 24 گھنٹے بارش اور برفباری جاری رہنے کا امکان
مری میں گزشتہ 2 روز سے جاری بارش کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مری میں مزید برفباری اور بارش کا امکان ظاہر کردیا ہے۔
بلوچستان، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے بعد سردی…