پاکستان کی بھارت کی جانب سے تجارتی سامان ضبط کرنےکی مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

0 111

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ کراچی میں تجارتی ادارے کی طرف سے کمرشل لیتھ مشین کی درآمدکا ایک سادہ معاملہ ہے، یہ ادارہ پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کو پرزے فراہم کرتا ہے۔

یہ آلات واضح طور پر اس کے تجارتی استعمال کی نشاندہی کرتے ہیں، تمام لین دین متعلقہ دستاویزات کے ساتھ شفاف بینکنگ چینلز کے ذریعے کی جا رہی تھیں۔

ترجمان دفتر خارجہ بھارت کی جانب سے تجارتی سامان کو ضبط کرنے کی مذمت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایسی کارروائیاں بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.