اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اوور بلنگ پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق لیسکو کے تمام ڈویژنز کا اووربلنگ ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے اور 27 فروری تک…