غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں منجملہ یمن، اردن، لبنان اور بحرین کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق مظاہرین نے ایک بار پھر مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور…