مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ

المیادین کی رپورٹ کے مطابق صیہونی میڈیانے کچھ دیر پہلے جولان کی پہاڑیوں پر میزائل داغے جانے کے نتیجے میں سائرن کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس گروہ کے مجاہدین نے معالیہ گولان نامی اسرائیلی فوجی…

امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

یمن کی فوج نے اعلان کیا کہ امریکہ کا ایک بحری جنگی جہاز، برطانیہ کا ایک بحری جہاز اور متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ پہلی کارروائی ڈرون طیاروں اور…

خراب کارکردگی کے باعث بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین شپ کے عہدے سے ہٹایا،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور خراب کارکردگی ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا…

آئی ایم ایف کو خط لکھ کرتحریک انصاف ملک دشمنی ثابت کررہی ہے: اسحاق ڈار

رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملک دشمنی ثابت کررہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا…

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی معمولی کمی

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 279 اعشاریہ 20 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز کے چند لمحات بعد ہی ڈالر کی…

موبائل فون استعمال، آمدنی کے نئے ذرائع تلاش کرنے میں تیزی

پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک میں مستقبل میں موبائل فون کے استعمال میں تیزی آئے گی۔ ٹیلی نار ایشیاء کی جانب سے موبائل کے استعمال اور اس کے اثرات سے متعلق ڈیجیٹل لائیوز ڈی کوڈڈ 2023 کے عنوان سے جاری کردہ دوسری تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا…

جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ تجارتی خسارہ 31، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 71 فیصد کم

ملک کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 31فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے کا حجم 11.78 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی…

شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنا مشکل کام ہے‘افتخار احمد

افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو غصے سے دیکھنا مشکل کام ہے۔ افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم میں ہمارے ساتھی اور کپتان بھی ہیں، انھیں غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا، بہرحال میچ میں ہمارے درمیان جو…

ٹی20 ورلڈکپ؛ باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت شروع

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے باقی ماندہ ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ کے آغاز میں 100 باقی رہ جانے پر ٹکٹوں سے متعلق اعلان کیا تو شائقین کرکٹ میں خوشی کی لہر…

پہلی کوشش ہے ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں: محمد ذیشان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ پاکستان انڈر 19 کے بعد پی ایس ایل میں موقع ملا ہے، میری پہلی کوشش ہوگی کہ ٹیم کو چیمپئن بنوا کر قومی ٹیم میں اپنی جگہ بناؤں۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…