پنجاب پولیس نے اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو آئی جی کے پی ان کیخلاف کارروائی کریں
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہےکہ پنجاب پولیس نے میاں اسلم اقبال کوگرفتارکرنےکی کوشش کی توآئی جی کے پی ان کے خلاف…