ن لیگ اور پی پی کی عمران خان خان کیجانب سے آئی ایم ایف کو خط کی مذمت
مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے کی مذمت کردی۔
ن لیگ نے آئی ایم ایف کے نام پی ٹی آئی کے خط کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا۔ اس حوالے سے…