اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔ اردن کے عوام نے غزہ فلسطینیوں سے ہمدردی و یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے واشنگٹن کی حمایت میں انجام پانے والی صیہونی…

مریم نواز کی این اے 119 کی نشست چھوڑنے پرسعد رفیق کو ٹکٹ ملنے کا امکان

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 لاہور 15 اور قومی اسمبلی کے حلقہ این 119 لاہور 3 سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور دونوں ہی حلقوں سے کامیاب ہوئیں۔ پی پی 159 لاہور سے مسلم…

صیہونی حکومت کا مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان

صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں مزید 3 ہزار گھر بنانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے نئے متنازع منصوبے کا اعلان کیا ہے تاہم آبادکاری سے متعلق متنازع صیہونی منصوبے پر امریکا نے…

پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے نئی حکومت کو بااختیار بنایا جائے: امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹرکرس وان ہولن کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو پاکستان کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے بااختیار بنایا جائے۔ امریکی سینیٹرکرس وان ہولن نے پاکستانی سفیر مسعود خان کو ملک میں بننے والی نئی حکومت سے متعلق خط لکھا۔ امریکی سینیٹر نے…

یو اے ای کو فیٹف کی ’گرے لسٹ‘ سے نکال دیا گیا

متحدہ عرب امارات کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف) کی ’گرے لسٹ ‘سے نکال دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو 2022 میں فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا تاہم اب اہم اصلاحاتی پیشرفت کے بعد گرے لسٹ سے نکالا گیا۔…

غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں صیہونی بمباری سے مزید 40 سے  زائد فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی  ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے کے شہر جنین میں کار پر صیہونی حملے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ …

اسپین کے شہر ویلنسیا کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 4 افراد ہلاک

اسپین کے مشرقی شہر ویلنسیا میں ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور کم از کم 14 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ویلنسیا کے ایمرجنسی سروسز حکام نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ…

بھارت: چند سو روپے کا تنازع نوجوان کی جان لے گیا

بھارت میں معمولی رقم کیلئے چند اوباش لڑکوں نے ایک نوجوان کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے شمالی علاقے بروری میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری…

امریکا میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال، رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہ آسکیں

امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس گھنٹوں بند رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکی ہیں، اس حوالے سے ہوم لینڈ سکیورٹی اور ایف بی…

جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر پیوٹن نے کیا جواب دیا؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے گالی دیے جانے پر روس کے صدر پیوٹن نے معنی خیز جواب دیدیا۔ امریکا کے صدر بائیڈن نے کیلی فورنیا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر پیوٹن کو پاگل ڈیش کا بچہ کہا تھا۔ روس…