فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوگیا، وزیر تجارت

0 108

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ اضافہ ہورہا ہے، فروری میں سالانہ بنیادوں پربرآمدات میں 30 فیصد تک اضافہ ہوا ۔

جنوری میں 27 فیصد اور دسمبر2023 میں سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے، مینوفیکچرنگ اور انجینیئرنگ کی برآمدات میں 15 فیصد اور فوڈ اینڈ ایگری کلچر کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ملکی برآمدات کے حوالے سے مثبت پیش رفت ہورہی ہے اوربرآمدات کو بڑھانے کے لیے پالیسیوں پر فوکس کرنے کی ضرورت ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.