پاک بھارت جھڑپیں: عالمی منڈی میں خام تیل و گیس کی قیمت میں اضافہ
پاک بھارت جھڑپوں کے باعث عالمی منڈی میں گرتی ہوئی خام تیل کی قیمت کو سہارا مل گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد تک اضافہ ہوا اور گیس کی قیمتیں 2 فیصد بڑھ گئیں۔
عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 62 ڈالر 52 سینٹس میں فروخت…